ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے بانی مصطفی کمال نے ایم کیوایم قائد الطاف حسین سے کسی بھی رابطے کی تردید کی ہے اورکہاہے کہ اگرالطاف حسین کا پیغام آیا تو ہم معافی مانگنے کو کہیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ ان کا الطاف حسین سے کوئی رابطہ نہیں ہواہے اور اگر کوئی پیغام ملا تو وہ بھی ایم کیو ایم کے قائد کو پیغام دیں گے کہ وہ اللہ سے رجوع کریں ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ لوگوں کو ٹارگٹ کلر اور راء کا ایجنٹ بنا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…