بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان کی ترقی کی باتیں دشمن کو بے قرار کرتی ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بلوچستان کی ترقی کی باتیں دشمن کو بے قرار کرتی ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ(نیو زڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ جب بھی بلوچستان کی ترقی کی بات آتی ہے تو دشمن بے قرار ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ اسکاؤٹس میں یوم شہداء کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ کئی… Continue 23reading بلوچستان کی ترقی کی باتیں دشمن کو بے قرار کرتی ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

نوازشریف نے مشرف کو باہر بھیج کر احسان کا بدلہ چکایا، افتخار چوہدری

datetime 24  مارچ‬‮  2016

نوازشریف نے مشرف کو باہر بھیج کر احسان کا بدلہ چکایا، افتخار چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے پرویز مشرف کے احسان کا بدلہ احسان سے چکایا اور انہیں باہر بھیج کر صریحاً آئین کی خلاف ورزی کی جس پر ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق چیف جسٹس پاکستان… Continue 23reading نوازشریف نے مشرف کو باہر بھیج کر احسان کا بدلہ چکایا، افتخار چوہدری

افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016

افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورے سے دونوں ممالک کو اقتصادی تعلقات مستحکم کرنے اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا موقع میسر آئیگا، کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پرطویل عرصے سے تصفیہ طلب معاملہ ہے ، دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی حریت قیادت سے… Continue 23reading افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

پابندں اٹھ گئی ہیں ،پاکستان تجارت کے امکانات بڑھ گئے ہیں ٗ ایرانی صدر

datetime 24  مارچ‬‮  2016

پابندں اٹھ گئی ہیں ،پاکستان تجارت کے امکانات بڑھ گئے ہیں ٗ ایرانی صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران سے پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد دوطرفہ اور علاقائی اقتصادی تعاون ، باہمی تجارت اور سیاسی و ثقافتی تعلقات کے استحکام کے راستے پر تیزرفتار تعاون کے امکانات پیدا ہوئے ہیں ٗدونوں ممالک کو فائدہ اٹھانا چاہیے ٗپاکستان کو سر کاری… Continue 23reading پابندں اٹھ گئی ہیں ،پاکستان تجارت کے امکانات بڑھ گئے ہیں ٗ ایرانی صدر

ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

ساہیوال(نیوز ڈیسک)ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق دہشت گرد عبید کو 7 اپریل 2015ء کو سزائے موت سنائی گئی تھی جبکہ دہشت گرد سہیل کو 15 اگست 2015 کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔عبید اور سہیل دونوں خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز پر… Continue 23reading ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ہیں، نواز شریف

datetime 24  مارچ‬‮  2016

افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا حامی ہے اور ہم مفاہمتی عمل کی بحالی کے لیے تسلسل کے ساتھ سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں ،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی و دیگر شعبوں میں گہرے تعلقات کا خواہاں ہے ،نیوکلیئرکانفرنس میں شرکت کے موقع… Continue 23reading افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ہیں، نواز شریف

مصطفی کمال نے پارٹی کا نام تو رکھ لیا کان میں اذان ہم دینگے،فاروق ستار

datetime 24  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال نے پارٹی کا نام تو رکھ لیا کان میں اذان ہم دینگے،فاروق ستار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ الطاف حسین بالکل صحیح ہیں کیونکہ میڈیا ان کی تقریر نہیں دکھاتا اس لئے ان کی حقیقت کا کسی کو پتہ نہیں ، پرویز مشرف بیرون ملک اس لئے گئے ہیں کہ جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے… Continue 23reading مصطفی کمال نے پارٹی کا نام تو رکھ لیا کان میں اذان ہم دینگے،فاروق ستار

جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی کی پرفارمنس پر شرکاء جھوم اٹھے

datetime 24  مارچ‬‮  2016

جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی کی پرفارمنس پر شرکاء جھوم اٹھے

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی خان کی پرفارمنس نے تمام شرکاکوجھومنے پرمجبورکردیا۔صوفیانہ میوزک کی دھنوں پر سفارتکارہوں یا اقوام متحدہ کے دفتر سے وابستہ اہلکار ہرشخص جھومتانظرآیا۔راحت فتح علی خان نے استادنصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی قوالیاں پیش کیں تو لوگوں پر سحرطاری ہوگیا،وجد میں شرکاجھومتے رہے۔خواتین کی… Continue 23reading جنرل اسمبلی میں راحت فتح علی کی پرفارمنس پر شرکاء جھوم اٹھے

ملکی دفاع کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کریں گے،ائیرچیف مارشل سہیل امان

datetime 24  مارچ‬‮  2016

ملکی دفاع کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کریں گے،ائیرچیف مارشل سہیل امان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنج سے آگاہ ہیں۔ پاک فضائیہ کے جوان ملکی دفاع کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کریں گے۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں منعقد بڈھ بیر کے شہداء اور غازیوں کے اعزاز میں ایوارڈز کی… Continue 23reading ملکی دفاع کیلئے جان دینے سے گریز نہیں کریں گے،ائیرچیف مارشل سہیل امان