بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ،پاکستانی سفیر

datetime 22  مارچ‬‮  2016

برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ،پاکستانی سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیلجیئم میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ دھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یازخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانیوں کوسیکورٹی خطرات سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھااور برسلزدھماکوں میں کسی پاکستانی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی… Continue 23reading برسلز دھماکوں میں کوئی پاکستانی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا ،پاکستانی سفیر

و زیراعظم محمد نواز شریف آج 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے

datetime 22  مارچ‬‮  2016

و زیراعظم محمد نواز شریف آج 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) و زیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ مظفرآباد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے ، وزیراعظم آج (بدھ )کو 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے ،۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مظفرآباد میں پارلیمانی بور ڈ کا اجلاس طلب کیا تھا… Continue 23reading و زیراعظم محمد نواز شریف آج 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے

پریڈ کے مقام کی مکمل سکیورٹی پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے

datetime 22  مارچ‬‮  2016

پریڈ کے مقام کی مکمل سکیورٹی پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یوم پاکستان پرپریڈ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پریڈ کے مقام کی مکمل سیکیورٹی پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے ہو گی۔تفصیلات کے مطابق 23مارچ کی تقریب کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس بھی پاک فوج کی ٹرپل ون… Continue 23reading پریڈ کے مقام کی مکمل سکیورٹی پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ کے حوالے

وزیراعظم نے محمدعملیش کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم نے محمدعملیش کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے محمد عملیش کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا‘ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی بلوچستان محمد عملیش کو وزیراعظم کی ہدایت پر ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا۔ ان کی تعیناتی سے قبل عابد حسین قادری کو ڈی جی ایف… Continue 23reading وزیراعظم نے محمدعملیش کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا

متحدہ کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی امریکہ چلی گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2016

متحدہ کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی امریکہ چلی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں۔ نجی ٹی ویکے مطابق ایم کیو ایم کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی چھٹیاں لے کر امریکہ روانہ ہو گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گھر والوں سے ملنے جا رہی ہیں،… Continue 23reading متحدہ کی رکن سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی بھی امریکہ چلی گئیں

طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر ایس پی عبدالرحیم شیرازی نے فائرنگ کا حکم دیا ، استغاثہ کے گواہان کابیان

datetime 22  مارچ‬‮  2016

طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر ایس پی عبدالرحیم شیرازی نے فائرنگ کا حکم دیا ، استغاثہ کے گواہان کابیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ ماڈل ٹاو¿ن استغاثہ کے 2 زخمی عینی شاہدین شکیل احمد اور علی احسن نے گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت II کے جج خواجہ ظفر اقبال کی عدالت میں اپنی بیان قلمبند کروایا۔گواہ علی احسن نے اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے کہا کہ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ کے… Continue 23reading طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر ایس پی عبدالرحیم شیرازی نے فائرنگ کا حکم دیا ، استغاثہ کے گواہان کابیان

اسلام آباد ائیرپورٹ:بین الاقوامی پروازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

datetime 22  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد ائیرپورٹ:بین الاقوامی پروازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آبادمیں بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر 2بین الاقوامی پرواز وں میں بم کی اطلاع پربیرون ملک جانے والی 10پروازوں کو روک لیا گیا۔ پروازوں کی تلاشی کے بعد کلیئر قراردے کر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ائر پورٹ پر بین الاقوامی پرواز میں… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ:بین الاقوامی پروازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

ایران نے پاکستان آزا دانہ تجارتی معاہدے کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی

datetime 22  مارچ‬‮  2016

ایران نے پاکستان آزا دانہ تجارتی معاہدے کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران نے پاکستان سے فری ٹریڈ معاہدہ ( ایف ٹی اے ) کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی ، ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے موقع پر ایف ٹی اے کے حوالے سے مذاکرات کئے جائینگے فری ٹریڈ معاہدہ کے تحت دونوں ممالک کے مابین باہمی تجارت کو آئندہ… Continue 23reading ایران نے پاکستان آزا دانہ تجارتی معاہدے کے تحت مذاکرات کرنے کی حامی بھرلی

ایم کیوایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا ،چوہدری نثار نے آگاہ کیا، عمران خان

datetime 21  مارچ‬‮  2016

ایم کیوایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا ،چوہدری نثار نے آگاہ کیا، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 2 سال قبل چوہدری نثار نے مجھے بتایا تھا کہ ایم کیو ایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کام کے لیے فاٹا کے کسی قبائلی گروپ کو پیسے دیئے گئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین… Continue 23reading ایم کیوایم نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا ،چوہدری نثار نے آگاہ کیا، عمران خان