جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ائیرپورٹ:بین الاقوامی پروازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آبادمیں بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ پر 2بین الاقوامی پرواز وں میں بم کی اطلاع پربیرون ملک جانے والی 10پروازوں کو روک لیا گیا۔ پروازوں کی تلاشی کے بعد کلیئر قراردے کر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹوانٹرنیشنل ائر پورٹ پر بین الاقوامی پرواز میں علی الصبح نامعلوم فون کال کے ذریعے بم کی اطلاع دی تھی۔ جس پربیرون ملک جانے والی 10پروازوں کو روک لیا گیااوربیرون ملک سے آنے والی پروازوں کو لاہور اورپشاور موڑ دیا گیا۔بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی حالت نافذ کرکے پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا۔ ائرپورٹ پرموجود پروازوں کی تلاشی لی گئی جنہیں بعد میں کلیئر قرار دیکر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔تلاشی لینے کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں جبکہ ائرپورٹ پر موجود مسافروں اور ان کے عزیز واقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی میں بیٹی نے اپنے ہی سگے باپ کو زندہ جلادیا۔ لڑکی نے اتنا بڑا قدم کیوں اٹھایا؟ وجہ جانئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…