اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) و زیراعظم محمد نواز شریف کا دورہ مظفرآباد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے ، وزیراعظم آج (بدھ )کو 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے ،۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مظفرآباد میں پارلیمانی بور ڈ کا اجلاس طلب کیا تھا جس میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کی حکمت عملی طے کرنی تھی اور سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی اعلان کرنا تھا تاہم انہوں نے یہ دورہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث موخر کر دیا ہے اب یہ دورہ یوم پاکستان کی پریڈ کی تقریب کے بعد ہو گا ،وزیرراعظم کے ہمراہ وفاقی وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ، وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سمیت دیگر وفاقی وزراءبھی جائیں گے ۔ واضح رہے کہ وزیر آعظم کے دورہ آزاد کشمیر کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے اور مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدرراجہ فاروق حیدر انکے استقبال کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے تھے۔
و زیراعظم محمد نواز شریف آج 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































