بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)نامعلوم افراد نے مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ اغوا کرلیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کی سرکاری ایئر لائن کا طیارہ اسکندریہ سے دارالحکومت قاہرہ جارہا تھا کہ اس دوران اسے اغوا کرلیا گیا۔ طیارے میں عملے 7 افراد سمیت 62 افراد سوار ہیں۔ ہائی جیکر نے طیارے کو قبرص کے شہر… Continue 23reading مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

datetime 28  مارچ‬‮  2016

آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سانحہ کے باعث ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے اور پوری قوم رنج و غم میں مبتلا ہے ۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پشاور، شبقدر، کوئٹہ ، مردان اور دوسرے مقامات پر بھی دہشت گردوں نے معصوم… Continue 23reading آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پنجاب کے بارڈر ایریاز میں فوری آپریشن کرنے کا حکم دیدیا۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، رینجرز اور دیگر حساس ادارے بھی شریک ہوں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ ماڈل ٹاﺅن لاہور سانحہ گلشن اقبال کے بعد امن و امان کی… Continue 23reading دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

وزیراعظم محمد نواز شریف کا سانحہ لاہور کے نتیجہ میں دورہ امریکہ منسوخ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف کا سانحہ لاہور کے نتیجہ میں دورہ امریکہ منسوخ

اسلام (نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد نواز شریف نے سانحہ لاہور کے نتیجہ میں دورہ امریکہ منسوخ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ لاہور کے باعث وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کے دورہ کو منسوخ کر دیا ہے ان کی جگہ کانفرنس میں طارق فاطمی پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

ایرانی صدر کی پاکستانی صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقاتوں میں گرفتار ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی درخواست

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ایرانی صدر کی پاکستانی صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقاتوں میں گرفتار ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی درخواست

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر کے دو روزہ دورہ پاکستان کی قدرے تاخیر سے منظر عام پر آنے والی معلومات کی وجہ پاکستان میں کئی ایرانی انٹیلی جنس اور سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں کی گرفتاری ہے ، سکیورٹی اداروں کے مطابق یہ لوگ پاکستان کے قومی مفادات کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور… Continue 23reading ایرانی صدر کی پاکستانی صدر، وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقاتوں میں گرفتار ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کو رہا کرنے کی درخواست

پنجاب میں فوجی آپریشن، وزیراعظم کا نیب قوانین میں ترمیم کا خواب ادھورا رہ گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پنجاب میں فوجی آپریشن، وزیراعظم کا نیب قوانین میں ترمیم کا خواب ادھورا رہ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب میں فوجی آپریشن کے آغاز کے ساتھ ہی نواز شریف کا احتساب بیورو آرڈیننس میںمجوزہ ترامیم کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔ نواز شریف نے ملک کی اشرافیہ کو اربوں روپے کرپشن کی تحقیقات سے نجات دلانے کیلئے نیب قوانین میں ترامیم لانے کا اصولی فیصلہ کیا تھا تاہم ملک… Continue 23reading پنجاب میں فوجی آپریشن، وزیراعظم کا نیب قوانین میں ترمیم کا خواب ادھورا رہ گیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع،کوئی دباﺅ قبول نہ کیاجائے،آرمی چیف کا حکم

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع،کوئی دباﺅ قبول نہ کیاجائے،آرمی چیف کا حکم

راولپنڈی(نیو زڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا،جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج اور رینجرز نے پنجاب میں 5آپریشنز کئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بریفنگ… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع،کوئی دباﺅ قبول نہ کیاجائے،آرمی چیف کا حکم

اسلام آبادانتظامیہ نے مظاہرین کو شاہراہ دستور خالی کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 28  مارچ‬‮  2016

اسلام آبادانتظامیہ نے مظاہرین کو شاہراہ دستور خالی کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آبادمیں گذشتہ روز سے ڈی چوک پر ممتاز قادری کے حامیوں سمیت متعدد مذہبی جماعتوں کا دھرنا تاحال جاری ہے۔ مظاہرین نے حکومت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ محض فیصلے کا اختیار رکھنے والے ہی مذاکرات کے لیے آ سکتے ہیں۔ دوسری… Continue 23reading اسلام آبادانتظامیہ نے مظاہرین کو شاہراہ دستور خالی کرنے کی ہدایت کر دی

، دہشتگرد اپنا انجام دیکھ کر بزدلانہ وار کر رہے ہیں ‘وزیر اعظم نواز شریف

datetime 28  مارچ‬‮  2016

، دہشتگرد اپنا انجام دیکھ کر بزدلانہ وار کر رہے ہیں ‘وزیر اعظم نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے سمیت ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف… Continue 23reading ، دہشتگرد اپنا انجام دیکھ کر بزدلانہ وار کر رہے ہیں ‘وزیر اعظم نواز شریف