ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

datetime 20  فروری‬‮  2016

بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں،متاثرہ علاقوں کے باغات، مال مویشی سب خشک سالی سے متاثر ہونے لگے ، علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ بلوچستان کے بیشتردیہی علاقے معمول سے انتہائی کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کی زد میں آنا شروع ہوگئے ہیں، ان میں نوشکی،… Continue 23reading بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

datetime 20  فروری‬‮  2016

دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف نے قوم کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ترقی کا سفر جاری رہے گا‘دہشت گردی کو بہت جلدتاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے‘توانائی بحران پر دوسال میں قابو پا لیاجائیگا‘انہوں نے یہ بات جمعہ کو یہاں سرکاری اسکول آذان خان شہید ماڈل اسکول ایف ایٹ تھری میں مونٹیسوری… Continue 23reading دہشت گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں ڈال دیں گے، نوازشریف

راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

datetime 19  فروری‬‮  2016

راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان اور اس کے عوام کو ترقی و خوشحالی ملے گی ، اقتصادی راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کے روز آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading راہداری منصوبے کیخلاف سازشوں کا مکمل ادراک رکھتے ہیں ،آرمی چیف

میں نے ساری زندگی وزیر اعظم بن کر نہیں بیٹھے رہنا ٗجو اچھا پڑھے گا وہ وزیر اعظم اور صدر بھی بن سکتا ہے ٗنوازشریف

datetime 19  فروری‬‮  2016

میں نے ساری زندگی وزیر اعظم بن کر نہیں بیٹھے رہنا ٗجو اچھا پڑھے گا وہ وزیر اعظم اور صدر بھی بن سکتا ہے ٗنوازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آذان خان شہید سکول میں باسکٹ بال کورٹ کی ناقص تعمیر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ گندی کوالٹی کی تعمیر کسی صورت قبو ل نہیں ٗ سی ڈی اے باسکٹ بال کورٹ کی تعمیر دوبارہ کرے… Continue 23reading میں نے ساری زندگی وزیر اعظم بن کر نہیں بیٹھے رہنا ٗجو اچھا پڑھے گا وہ وزیر اعظم اور صدر بھی بن سکتا ہے ٗنوازشریف

ریلوے کی قیمتی اراضی کوئی لاوارث جگہ نہیں جہاں کوئی بھی جعلی رجسٹریاں بنا کر قبضہ کر لے‘ خواجہ سعد رفیق

datetime 19  فروری‬‮  2016

ریلوے کی قیمتی اراضی کوئی لاوارث جگہ نہیں جہاں کوئی بھی جعلی رجسٹریاں بنا کر قبضہ کر لے‘ خواجہ سعد رفیق

رائے ونڈ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی قیمتی اراضی کوئی لاوارث جگہ نہیں جہاں کوئی بھی جعلی رجسٹریاں بنا کر قبضہ کر لے ،رائے ونڈ میں ریلوے کی جگہ قابضین سے واگزار کروانے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ،اراضی خالی کرواکر کھیلوں کے لئے گراؤنڈ بنائیں… Continue 23reading ریلوے کی قیمتی اراضی کوئی لاوارث جگہ نہیں جہاں کوئی بھی جعلی رجسٹریاں بنا کر قبضہ کر لے‘ خواجہ سعد رفیق

پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا

لاہور(نیوز ڈیسک )آئی جی پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں ہیں اور پنجا ب پولیس دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل طور پر سرگرم ہے۔ سینئر ایڈیٹر زاور صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں کوئی نوگو ایریاز نہیں، مشتاق سکھیرا

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

datetime 19  فروری‬‮  2016

گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کے ٹی بندرگاہ کی تعمیر و ترقی کو سی پیک منصوبے میں شامل کرنے سے متعلق چین سے بات ہو گی۔ سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں… Continue 23reading گوادر اور قراقرم ہائی وے کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ٗاحسن اقبال

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم رستم سدھاوا کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کے قریبی عزیز ہیں۔ملزم کی گرفتاری کے بعد… Continue 23reading ایف آئی اے نے پاکستانی شہریت رکھنے پر ’بھارتی‘ شہری کو گرفتار کر لیا

نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع

datetime 19  فروری‬‮  2016

نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا، پاکستان اور ہندوستان نے دبے لفظوں میں آئندہ ماہ واشنگٹن میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کا امکان ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی نے امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے 31 مارچ سے یکم اپریل تک… Continue 23reading نواز،مودی ملاقات آئندہ ماہ واشنگٹن میں متوقع