جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ؛4دہشت گرد گرفتار ،اسلحہ برآمد

datetime 21  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ژوب میں سیکورٹی فورسز نے حساس ادارے کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا ہے۔ایف سی ترجمان کے مطابق کاروائی ضلع ژوب کے علاقے مرغہ فقیرزئی میں حساس ادارے کی اطلاع پر عمل میں لائی گئی، جہاں ایک کمپاونڈ سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا ہے۔برآمد کی جانے والے اسلحہ میں راکٹ لانچرز ، دستی بم ، ای آئی ڈیز، بارود اور بم بنانے کے آلات شامل ہیں۔ دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…