راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے،آرمی چیف قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جس دوران دفاعی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف قطر کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
آرمی چیف قطر کے ایک روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































