ڈی چو ک میں مظا ہر ین کو منتشر کر نے کے لیے آپر یشن کا پہلا مر حلہ شروع
اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک میں موجود مظاہرین کو ہٹانے کیلئے آپریشن کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق آج ہر صورت میں ڈی چوک کو مظاہرین سے خالی کرالیا جائے گا۔کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موقع پر ایمبولینسں روانہ کر دی گئی… Continue 23reading ڈی چو ک میں مظا ہر ین کو منتشر کر نے کے لیے آپر یشن کا پہلا مر حلہ شروع