ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین نے دہشت گردی کا علاج بتا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

صدر ممنون حسین نے دہشت گردی کا علاج بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو اللہ نے گمراہ کردیا ہے اور جسے اللہ گمراہ کر دیتا ہے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ ایسے لوگوں کا واحد علاج یہی ہے جو انھیں کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے۔ انھوں واضح کیا کہ کراچی سمیت ملک… Continue 23reading صدر ممنون حسین نے دہشت گردی کا علاج بتا دیا

وزارت داخلہ کی شناختی کارڈ سے متعلق نئی پالیسی

datetime 20  فروری‬‮  2016

وزارت داخلہ کی شناختی کارڈ سے متعلق نئی پالیسی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں دہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی ہے‘ پالیسی کے مطابق ایک سے زائد شناختی کارڈز کو منسوخ کر دیا جائے گا‘ اس وقت ملک بھر میں لوگوں کے پاس 97 ہزار سے زائد دوہرے شناختی کارڈ موجود ہیں جبکہ ان شناختی… Continue 23reading وزارت داخلہ کی شناختی کارڈ سے متعلق نئی پالیسی

صحت کے شعبے میں گھوسٹ ملازمین کی موجودگی تشویشناک ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

datetime 20  فروری‬‮  2016

صحت کے شعبے میں گھوسٹ ملازمین کی موجودگی تشویشناک ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

جامشورو(نیوزڈیسک) چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاشرتی ترقی انصاف کے بغیر ممکن نہیں ہے‘ صحت کے شعبے میں گھوسٹ ملازمین کی موجودگی تشویشناک ہے‘ عوامی توقعات پر پورا اترنے کے لئے سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے مکمل انصاف فراہم کرے‘ طب اور قانون کے پیشے صرف کمائی کیلئے نہیں ہیں۔… Continue 23reading صحت کے شعبے میں گھوسٹ ملازمین کی موجودگی تشویشناک ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی

لال مسجد کیس،پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری

datetime 20  فروری‬‮  2016

لال مسجد کیس،پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن کیس میں عدالت نے باقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں ہفتے کو سال 2007اسلام آباد کی لال مسجد میں ہونے والے آپریشن کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے… Continue 23reading لال مسجد کیس،پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جاری

خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

datetime 20  فروری‬‮  2016

خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

خوشاب (نیوز ڈیسک)خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔خوشاب میں آج صبح دو گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پرانا چوک کے علاقے میں صبح سویرے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ، جس سے مکان گر گیا اور ملبے… Continue 23reading خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

datetime 20  فروری‬‮  2016

نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر لگائے جانے کا امکان ہے اور نجم سیٹھی کی بھی یہ خواہش ہے کہ وہ امریکہ چلے جائیں ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاکہ ہمارے محترم دوست… Continue 23reading نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، افغانستان میں داعش سے متاثرہ گروپوں کی موجودگی البتہ دیکھی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں ایسے علاقے ہیں جہاں اس قسم کی دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہیں… Continue 23reading پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت رواں مالی سال کی پہلی ششمائی کے دوران پنجاب کو 415ارب روپے، سندھ کو 227ارب روپے، خیبرپختونخوا کو 140ارب روپےا ور بلوچستان کو 85ارب روپے دے دیئے ہیں، جنگ رپورٹر تنویر ہاشمی کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال… Continue 23reading وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب

datetime 20  فروری‬‮  2016

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیب اور ایف آئی اے کی صوبوں میں مداخلت کا معاملہ اہم ہوگاجبکہ این ایف سی ایوارڈ کا ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب