اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی 1لاکھ 43ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے زریعے سعودی عرب جائیں گے ۔سعودی عرب سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے سعودی وزارت حج کے حکام سے ملاقات کی اس موقع پر دونوں ممالک کے مابین آنے والے حج میں پاکستانی عازمین کی تعداد اور دیگر سہولیات کے بارے میں باقاعدہ معاہدہ طے پایا گیا جس کے تحت اس سال بھی پاکستان سے1لاکھ 43ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جائیں گے جس میں 50فیصد حجاج سرکاری سکیم کے تحت جبکہ 50فیصد پرائیویٹ حج ٹور اپریٹرز کے زریعے حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔
سعودی حکومت نے امسال بھی پاکستان کے حج کوٹے میں کوئی اضافہ نہیں کیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































