اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس دونوں معطل ہیں ، بھارت میں محصور پاکستانیوں سے متعلق پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میں ہے ۔ پیر کو بھارت میں محصور پاکستانیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں مقیم پاکستانی ہائی کمیشن بھارتی حکام سے رابطے میںہیں پاکستان میں موجود بھارتیوں کیلئے بھی بھارتی ہائی کمیشن نے مدد کی انہوں نے کہا کہ فی الحال سمجھوتہ ایکسپریس اور دوستی بس سروس عارضی طور پر معطل ہے بہت جلد بحال ہونے کا امکان ہے
بھارت میں محصور پاکستانیوں سے متعلق رابطے میں ہیں،دفتر خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































