کراچی میں بھتہ خوری اور اسلحہ کیسے ترسیل ہوتا ہے ؟ عزیر بلوچ کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دوران تفتیش عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ قرة العین، نبیلہ، سمیرا، ملکہ اور سمرین گینگ وار کی سہولت کار ہیں جبکہ یاسمین، فاطمہ اور گل بی بی سمیت 10خواتین ونگ چلاتی ہیں۔ قرة العین اور نبیلہ گینگ وار کے کمانڈر جمیل چھنگا کی قریبی رشتہ دار ہیں۔ تفتیش کے… Continue 23reading کراچی میں بھتہ خوری اور اسلحہ کیسے ترسیل ہوتا ہے ؟ عزیر بلوچ کا تہلکہ خیز انکشاف