پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم محمدنوازشریف جمعرات ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمدنوازشریف (جمعرات )کو ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے جہاں وہ نیشنل ہیلتھ کارڈ سکیم کا افتتاح کریں گے اور میڈیکل کالج ہال میں تقریب سے خطا ب کریں گے۔ذرائع کے مطا بق مظفرآباد میں وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اورپولیس اور دیگر سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ، جبکہ آزاد کشمیر بھر سے پولیس کی اضافی نفری مظفرآباد پہنچ گئی ہے ،جبکہ ہیلی پیڈ پر انکا استقبال صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، مسلم لیگ نے کے صدر راجہ فاروق حیدر ، ڈپٹی اپورزیشن لیڈر طارق فاروق ، سیکرٹری جنرل ن لیگ شاہ غلام قادر ، اور دیگر کریں گے ۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ، وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید ، وزیرمملکت برائے صحت سائر افضل تارڑ ، معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی اور دیگر حکام بھی جائیں گے ،جبکہ ہیلی پیڈ پر انکا استقبال صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، مسلم لیگ نے کے صدر راجہ فاروق حیدر ، ڈپٹی اپورزیشن لیڈر طارق فاروق ، سیکرٹری جنرل ن لیگ شاہ غلام قادر ، اور دیگر کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…