جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کے پی کے میں بارشوں نے تباہی مچادی، 16 افراد جاں بحق

datetime 3  اپریل‬‮  2016

کے پی کے میں بارشوں نے تباہی مچادی، 16 افراد جاں بحق

پشاور /اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا ہ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،مکانات کی چھتیں گرنے اور سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں بچوں اور خواتین سمیت16 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے،شدید بارشوں سے مختلف مقامات پر سلائیڈ سے راستے بند ہوگئے ، برساتی نالوں میں طغیانی… Continue 23reading کے پی کے میں بارشوں نے تباہی مچادی، 16 افراد جاں بحق

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان کمانڈر احمد محسود زخمی حالت میں گرفتار

datetime 3  اپریل‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان کمانڈر احمد محسود زخمی حالت میں گرفتار

وانا (نیوز ڈیسک )شمالی وزیر ستان کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود گروپ کے اہم کمانڈر احمد محسود کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ٗ بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودقبضہ میں لے لیا ۔مقامی ذرائع کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان کمانڈر احمد محسود زخمی حالت میں گرفتار

بھارت، پٹھانکوٹ حملے کا مسلمان تفتیشی افسرقتل

datetime 3  اپریل‬‮  2016

بھارت، پٹھانکوٹ حملے کا مسلمان تفتیشی افسرقتل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں پٹھانکوٹ حملے کے مسلمانتفتیشی افسر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ان کے بچوں اور اہلیہ کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ حملے میں ان کی اہلیہ زخمی ہو گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی نیشنل انوسیٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے کے )… Continue 23reading بھارت، پٹھانکوٹ حملے کا مسلمان تفتیشی افسرقتل

حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی ، دینی جماعتوں کا اہم اعلان ،وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2016

حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی ، دینی جماعتوں کا اہم اعلان ،وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک )جماعت اسلامی پاکستان کے ہیڈ کوارٹرمنصورہ میں منعقدہ ملک بھر کی مذہبی جماعتوں اوردینی اداروں کی نظام مصطفیﷺ کانفرنس میں ملک بھر کی دینی قیادت نے عہد کیا ہے کہ وہ ملک کی اسلامی و نظریاتی شناخت کو قائم رکھنے کیلئے وہ متحد ہیں اور متحد رہیں گے ۔دینی قیادت نے ملک میں… Continue 23reading حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی ، دینی جماعتوں کا اہم اعلان ،وجہ بھی سامنے آگئی

کل بھوشن کی گرفتاری سے بھارتی مداخلت سامنے آگئی ،آئی جی ایف سی

datetime 3  اپریل‬‮  2016

کل بھوشن کی گرفتاری سے بھارتی مداخلت سامنے آگئی ،آئی جی ایف سی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری نے پاکستان کا موقف ثابت کر دیا کہ یہاں بدامنی میں بھارت ملوث ہے بلوچستان میں داعش موجود نہیں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب… Continue 23reading کل بھوشن کی گرفتاری سے بھارتی مداخلت سامنے آگئی ،آئی جی ایف سی

جیکب آباد میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں9 جاں بحق ، متعدد زخمی

datetime 3  اپریل‬‮  2016

جیکب آباد میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں9 جاں بحق ، متعدد زخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)دو قبائل کے درمیان زمین کے تنازع پر مسلح تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سومرو اور کٹوہر قبائل کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے زمین کی ملکیت کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا اورکچھ روز سے علاقے میں… Continue 23reading جیکب آباد میں قبائلی تصادم کے نتیجے میں9 جاں بحق ، متعدد زخمی

ایرا ن اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کس کے کہنے پر ہوئی،چوہدری نثار نے نام بتا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

ایرا ن اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کس کے کہنے پر ہوئی،چوہدری نثار نے نام بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ بردار اسلامی ملک ایران پاکستان کیخلاف کسی بھی منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ٗمیری اور ایرانی سفیر کی ملاقات میں باتیں پریس ریلیز سے ہٹ کی گئیں ٗ میڈیا بھارتی جاسوس کا معاملہ ایران سے نہ جوڑے ٗ بھارتی ایجنسی… Continue 23reading ایرا ن اور سعودیہ کے درمیان ثالثی کس کے کہنے پر ہوئی،چوہدری نثار نے نام بتا دیا

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی اہم شخصیت پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد ہونے پر آگ بگولہ

datetime 2  اپریل‬‮  2016

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی اہم شخصیت پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد ہونے پر آگ بگولہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا محمد مسعود اظہر پر پابندی لگانے کی تجویز کومسترد کئے جانے پر آگ بگولہ ہوگیا ۔ بھارت وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے کہا کہ یہ سمجھ سے باہر ہے کہ جیش محمد کو شدت پسند سرگرمیوں اور القاعدہ سے تعلقات کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی اہم شخصیت پر پابندی لگانے کی تجویز مسترد ہونے پر آگ بگولہ

وزیر داخلہ کا پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق بیان سامنے آ گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2016

وزیر داخلہ کا پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کا نام سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ای سی ایل میں ڈالا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کے دوران پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا پرویز مشرف کا نام سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ای سی ایل… Continue 23reading وزیر داخلہ کا پرویز مشرف کی واپسی سے متعلق بیان سامنے آ گیا