پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا
دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کو دبئی میں کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیااور جلد ہی انہیں پاکستان بھیجے جانے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا











































