کرپشن الزام میں نیب نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیربرائے پٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے کہاہے کہ ایل این جی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں نیب نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا،خوشی ہے کہ نیب نے ایل این جی منصوبے کوشفاف قراردیا،ایران پربین الاقوامی پابندیاں مکمل طورپرہٹی نہیں تاہم ایرانی صدرکے دورہ پاکستان کے موقع پراس حوالے سے دوطرفہ گفتگوکاسلسلہ… Continue 23reading کرپشن الزام میں نیب نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا،شاہد خاقان عباسی











































