جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک،امریکااسٹرٹیجک مذاکرات پیرسےواشنگٹن میں ہوں گے

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پاک امریکا اسٹرٹیجک مذاکرات پیرسےواشنگٹن میں ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں خطے کی سیکیورٹی اوراستحکام کے علاوہ باہمی تجارت کےامورپربھی بات چیت ہوگی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے بریفنگ کےد وران کہا کہ پاکستان کےساتھ اسٹرٹیجک مذاکرات بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ان مذاکرات میں خطے کی سیکیورٹی ،استحکام اورباہمی تجارت کےامورپربھی پربات ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ مذاکرات میں پاکستانی وفدکی قیادت مشیرخارجہ سرتاج عزیزکریں گے جبکہ امریکی وفدکی قیادت وزیرخارجہ جان کیری کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا خیرمقدم کرتے ہیں کیونکہ اسی سے خطے میں امن قائم ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…