کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو پر دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں عبید کے ٹو کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عدالت نے دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزم نے صحت جرم ماننے سے انکار کردیا۔ دوسری جانب عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین اور گواہوں کو طلب کرلیا۔واضح رہے کہ رینجرز نے گزشتہ برس مارچ میں نائن زیرو پر چھاپے کے دوران عبید کے ٹو کو حراست میں لیا تھا اور ملزم کی نشاندہی پر ایک مقامی سکول سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا تھا۔
دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں نائن زیرو سے گرفتار عبید کے ٹو پر فرد جرم عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































