جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

datetime 7  اپریل‬‮  2016

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملکی سلامتی و ترقی کے خلاف سرگرم دشمنوں کی ایجنسیوں کوہر صورت ناکام بنایا جائے گا، دشمنوں کی سرگرمیوں کو روکنے کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے، ایسی سرگرمیاں پاکستان کی سلامتی اور… Continue 23reading آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،وزیر اعظم

datetime 7  اپریل‬‮  2016

گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گلگت بلتستان کی ترقی و خوشحالی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،گلگت بلتستان کی عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کےلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے، گلگت بلتستان کی… Continue 23reading گلگت بلتستان میں اقتصادی سرگرمیوں سے غربت اور بے روزگاری میں کمی ہو گی،وزیر اعظم

90 روز کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، احکامات جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2016

90 روز کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، احکامات جاری

کرا چی (نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے صوبے بھر میں 90 روز کے لئے دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتی جلتی گاڑیوں اور یونیفارمز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading 90 روز کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، احکامات جاری

پانامالیکس انکشافات، وزیر اعظم نواز شریف کو خاندان سمیت نوٹس جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پانامالیکس انکشافات، وزیر اعظم نواز شریف کو خاندان سمیت نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پانامالیکس انکشافات پر وزیر اعظم نواز شریف سمیت خاندان کے چھ افراد کیخلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس خالد محمود خان کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پانامالیکس نے وزیر… Continue 23reading پانامالیکس انکشافات، وزیر اعظم نواز شریف کو خاندان سمیت نوٹس جاری

پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، پھر جو ہوا جان کر پاکستانی فوج کو داد دینگے

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، پھر جو ہوا جان کر پاکستانی فوج کو داد دینگے

ہنگو(نیوزڈیسک)ہنگو کے علاقے منگورسر میں 50 سے زائد افغان دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا ، پاکستانی سکیورٹٰ فورسز کی جوابی کارروائی سے 12 افغان دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔میڈیا رپو رٹ کے مطا بق منگورسر میں 50 سے زائد افغان دہشتگردوں نے منگورسر… Continue 23reading پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، پھر جو ہوا جان کر پاکستانی فوج کو داد دینگے

عمران خان کو بڑا جھٹکا، بری خبر آ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2016

عمران خان کو بڑا جھٹکا، بری خبر آ گئی

کراچی ( نیوزڈیسک ) کراچی کے حلقے این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے لیے بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے امیدوار امجد اللہ خان پولنگ سے چند گھنٹے قبل متحدہ امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے اور ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کردیا ، کہتے ہیں انتخابات میں… Continue 23reading عمران خان کو بڑا جھٹکا، بری خبر آ گئی

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2016

جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور فراریوں کے خلاف رینجرز، پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس فوج کے تعاون سے ایک مربوط آپریشن کیا جا رہا ہے۔پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد اور جرائم… Continue 23reading جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف بڑا آپریشن جاری

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی اچانک پاکستان آمد

datetime 7  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی اچانک پاکستان آمد

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی اچانک پاکستان آمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کے انکشافات نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔ پانامہ لیکس میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں، خاندان کے دیگر افراد اور دیگر کئی پاکستانیوں کے نام سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے… Continue 23reading وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کی اچانک پاکستان آمد

پانامہ لیکس معاملہ!ججوں کا انکار ، وزیراعظم کی مشکلات بڑھنے لگیں

datetime 7  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس معاملہ!ججوں کا انکار ، وزیراعظم کی مشکلات بڑھنے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ کا ایک درجن سے زائد ریٹائرڈ ججوں سے رابطہ، وزیراعظم کیلئے مشکلات مزید بڑھ گئیں۔ ججوں کے انکار کے بعد انکوائری کمیشن کا خواب بھی ادھورا نظر آرہا ہے۔ آن لائن ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ نے ایک درجن سے زائد ریٹائرڈ ججوں سے رابطہ کیا ہے جنہوں نے… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ!ججوں کا انکار ، وزیراعظم کی مشکلات بڑھنے لگیں