جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پانامہ لیکس :حکومت کا عمران خان پر سنگین الزام

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پانامہ لیکس :حکومت کا عمران خان پر سنگین الزام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک ہمارے کسی سوال کا جواب نہیں دیا کیونکہ وہ سچ کا سامنا نہیں کرسکتے جب کہ دانیال عزیز نے آف شور کمپنیوں کو عمران خان کی ایجاد قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید… Continue 23reading پانامہ لیکس :حکومت کا عمران خان پر سنگین الزام

وزیر اعظم کی نااہلی، درخواست منظور

datetime 6  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم کی نااہلی، درخواست منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ میڈیاکے مطابق لاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرز فورم کے نائب صدر گوہرن واز سندھو نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قراردینے کے لیے درخواست… Continue 23reading وزیر اعظم کی نااہلی، درخواست منظور

راہداری منصوبوں سے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ، نواز شریف

datetime 6  اپریل‬‮  2016

راہداری منصوبوں سے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری بہت بڑا اور جامع منصوبہ ہے اقتصادی راہداری منصوبوں سے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہہو جائے گا منصوبے سے معاشی ترقی ہو گی غربت اور بے روزگاری کم ہوجائے گی ۔ اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھنے پر چینی قیادت… Continue 23reading راہداری منصوبوں سے پاکستان میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا ، نواز شریف

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے، ملیحہ لودھی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے، ملیحہ لودھی

نیو یارک( نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے جوہری تخفیف اسلحہ کمیشن میں خطاب کے دوران پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے عالمی جوہری طاقتوں… Continue 23reading پاکستان کی ایٹمی صلاحیت جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور اپنی سلامتی کیلئے ہے، ملیحہ لودھی

میانوالی: ٹریفک کے المناک حادثے میں18افراد جاں بحق ،20 شدید زخمی

datetime 6  اپریل‬‮  2016

میانوالی: ٹریفک کے المناک حادثے میں18افراد جاں بحق ،20 شدید زخمی

بھکر(نیوزڈیسک)میانوالی ایم ایم روڈ پر ہرنوالی کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں 18افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ 20افراد شدید زخمی ہو گئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، واقعہ کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات… Continue 23reading میانوالی: ٹریفک کے المناک حادثے میں18افراد جاں بحق ،20 شدید زخمی

پاناما لیکس کی بنیاد پر وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس کی بنیاد پر وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہورہائی کورٹ میں تحریک انصاف لائرز فورم کے نائب صدر گوہرن واز سندھو نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قراردینے کے لیے درخواست دائر کی جس… Continue 23reading پاناما لیکس کی بنیاد پر وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور

پاناما لیکس، الیکشن کمیشن کا بیان بھی سامنے آگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس، الیکشن کمیشن کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وکی لیکس کی طرز پر بنی پانامہ لیکس کے سامنے آتے ہی دنیا بھر میں تہلکہ مچ گیا ہے ، پاکستان میں بھی اسکے اثرات کچھ کم نہیں ۔ ملکی سیاست میں ہلچل مچانے اور شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا… Continue 23reading پاناما لیکس، الیکشن کمیشن کا بیان بھی سامنے آگیا

سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 6  اپریل‬‮  2016

سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

سرگودھا/ خوشاب/بھکر(نیو زڈیسک )سرگودھا، خوشاب، بھکر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پنجاب کے شہروں سرگودھا، خوشاب، بھکر اور گردو نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ زلزلے کا مرکز خوشاب کے جنوب میں 12 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا جب کہ… Continue 23reading سرگودھا، خوشاب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

ایک اور جاسوس گرفتار، کس ارادے سے پاکستان داخل ہوا ؟ جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

datetime 6  اپریل‬‮  2016

ایک اور جاسوس گرفتار، کس ارادے سے پاکستان داخل ہوا ؟ جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

چمن( نیوزڈیسک)افغانستان کے پاکستان میں مداخلت کے ثبوت مل گئے، ایف سی نے چمن کے علاقے شہیداں بوغرہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ”را “ کا ایجنٹ افغان انٹیلی جنس افسر کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان ایف سی کے مطابق… Continue 23reading ایک اور جاسوس گرفتار، کس ارادے سے پاکستان داخل ہوا ؟ جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے