لندن،الطاف حسین کے گھراورپارٹی دفترسے ضبط رقم کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی
لندن(نیوزڈیسک)قائدایم کیوایم الطاف حسین کے گھراورایم کیوایم کے دفترسے ضبط کی گئی رقم سے متعلق کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی کردی گئی ،کیس کی سماعت پہلی بارلندن مجسٹریٹ میں ہوئی ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے موقع پرعدالت میں ایم کیوایم کے وکلاء پیش ہوئے ،دوران سماعت سرفرازمرچنٹ اپنے وکیلوں کے… Continue 23reading لندن،الطاف حسین کے گھراورپارٹی دفترسے ضبط رقم کیس کی سماعت ستمبرتک ملتوی











































