اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مستقبل کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف نے (آج)پیر کواجلاس طلب کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے وزیر اعظم نے پیر کو اجلاس طلب کیا ہے جس میں اعلیٰ حکومتی و سرکاری اہلکاروں سمیت پی آئی اے حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس کے دوران سیکرٹری ایوی ایشن اورقائم مقام چیئرمین پی آئی اے بریفنگ دیں گے اس کے علاوہ اجلاس میں پی آئی اے اور پاکستان ایئر ویز کے حوالے سے غور کیا جائےگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































