ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

datetime 25  فروری‬‮  2016

چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین لبریشن فرنٹ کو دوبارہ علالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے لبریشن فرنٹ چیئرمین کی حراست کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔یاد رہے کہ مشعال ملک ان کی اہلیہ ہیں۔دونوں… Continue 23reading چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل ‘ ہسپتال منتقل

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

datetime 24  فروری‬‮  2016

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت 22ویں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں خطے میں روایتی اور اسٹریٹجک ہتھیاروں کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک افواج کے تمام سربراہان شریک ہوئے، اجلاس میں ملک… Continue 23reading وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا اجلاس

فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

datetime 24  فروری‬‮  2016

فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

شوال(نیوزڈیسک)فیصلے کا وقت آگیا،آرمی چیف نے آرڈر جاری کردیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے جوانوں کو دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے… Continue 23reading فیصلے کا وقت آگیا،پاک فوج حرکت میں،آرمی چیف کے آرڈرزپرعملدرآمد شروع

ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

datetime 24  فروری‬‮  2016

ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک آرمی کے چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب کا آخر ی مرحلہ شروع کرتے ہوئے دہشتگردوں کے بچے ہوئے ٹھکانے تباہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔پاک آرمی کے شعبہ عامہ (آئی ایس ہی آر) کے مطابق جنرل راحیل شریف نے پاک افغان سرحدی علاقے شوال کا دورہ کیا… Continue 23reading ضرب عضب کا آخری مرحلہ شروع کیاجائے ، راحیل شریف

افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

datetime 24  فروری‬‮  2016

افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر عبد الروف ابراہیمی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں۔افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف

ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار

datetime 24  فروری‬‮  2016

ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے ایوان زریں کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت 16 فروری تک نفرت انگیز تقریر اور مواد کی مد میں 2471 مقدمات رجسٹرڈ کئے گئے ہیں جبکہ 2345 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے لاوڈ سپیکرز کے ناجائز… Continue 23reading ملک بھر سے 182مشکوک مدارس کو ختم کر دیا،وزیر داخلہ چوہدری نثار

سوات و گردو نواح میں4.4 شدت کا زلزلہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

سوات و گردو نواح میں4.4 شدت کا زلزلہ

سوات(نیوز ڈیسک)سوات شہر اور گردو نواح میں4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوات شہر اور گردو نواح میں آنے والے زلزلے کے باعث لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز… Continue 23reading سوات و گردو نواح میں4.4 شدت کا زلزلہ

بھارتی ہائی کمشنرکی وزیر اعظم سے ملاقات, پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

datetime 24  فروری‬‮  2016

بھارتی ہائی کمشنرکی وزیر اعظم سے ملاقات, پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیر اعظم سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات ٗ پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی ٗپاکستان… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنرکی وزیر اعظم سے ملاقات, پٹھان کوٹ واقعہ میں پاکستان کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

آرمی چیف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ

datetime 24  فروری‬‮  2016

آرمی چیف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ

شوال(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ ، آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کریں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دورے میں اگلے مورچوں کا دورہ کریں گےاور آپریشن ضرب عضب میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کریں… Continue 23reading آرمی چیف شمالی وزیرستان کے علاقے شوال روانہ