پرویزمشرف ایمرجنسی کے تنہا ذمہ دار، سپریم کورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنگین غداری کیس میں جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور شریک ملزمان کا نام مقدمے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی… Continue 23reading پرویزمشرف ایمرجنسی کے تنہا ذمہ دار، سپریم کورٹ











































