پاناما لیکس،چوہدری نثار میدان میں آگئے،عمران خان کو ناقابل یقین پیشکش
کلر سیداں(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مرضی کے ایف آئی اے افسر سے پاناما لیکس کی تحقیقات کی پیش کش کرتے ہوئے کہاہے کہ آف شور کمپنیوں کے حوالے سے حکومت پر الزامات نہ لگائے جائیں ٗ اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کے حوالے سے… Continue 23reading پاناما لیکس،چوہدری نثار میدان میں آگئے،عمران خان کو ناقابل یقین پیشکش