سانحہ بلدیہ فیکٹری ، انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کر دیا
کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے منحرف ہو کر سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کے ہمراہ الگ جماعت بنانے والے انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی تحقیقاتی رپورٹ میں ان کا نام شامل نہیں ہے۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا… Continue 23reading سانحہ بلدیہ فیکٹری ، انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کر دیا











































