صدر مملکت کا ترکی میں ایسا خیرمقدم، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند
استنبول(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے جمعرات کو 56رکنی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 13ویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی نشست میں مسلم دنیا کے راہنماؤں کے ہمراہ شرکت کی۔یہ اجلاس 14سے 15اپریل کو یہاں ترکی کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے۔افتتاحی نشست میں او آئی سی ممالک سے کم و بیش 30… Continue 23reading صدر مملکت کا ترکی میں ایسا خیرمقدم، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند