جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

صدر مملکت کا ترکی میں ایسا خیرمقدم، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند‎

datetime 14  اپریل‬‮  2016

صدر مملکت کا ترکی میں ایسا خیرمقدم، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند‎

استنبول(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے جمعرات کو 56رکنی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 13ویں سربراہ اجلاس کی افتتاحی نشست میں مسلم دنیا کے راہنماؤں کے ہمراہ شرکت کی۔یہ اجلاس 14سے 15اپریل کو یہاں ترکی کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے۔افتتاحی نشست میں او آئی سی ممالک سے کم و بیش 30… Continue 23reading صدر مملکت کا ترکی میں ایسا خیرمقدم، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند‎

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

datetime 14  اپریل‬‮  2016

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس دسمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو سے ابھی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم نریندر مودی رواں برس پاکستان کا دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

20سال کی کوششیں رنگ لے آئیں، عمران خان بڑی کامیابی کے قریب

datetime 14  اپریل‬‮  2016

20سال کی کوششیں رنگ لے آئیں، عمران خان بڑی کامیابی کے قریب

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 20 سال سے کوشش کر رہا ہوں کہ حکمرانوں کا احتساب ہو اور لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو پاکستانی قوم پر ترس آ گیا ہے ، دورہ لندن میں آڈٹ کے حوالے سے تجربہ رکھنے والی انٹر نیشنل فرموں سے ملاقاتیں بھی… Continue 23reading 20سال کی کوششیں رنگ لے آئیں، عمران خان بڑی کامیابی کے قریب

لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2016

لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں میرا دورہ پہلے سے ہی طے شدہ تھا لندن میں 2 سے 3 انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گاپاناما لیکس کا سلسلہ اب کہیں نہیں جائے گا 24 اپریل کو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں… Continue 23reading لندن میں انویسٹی گیشن کمپنیوں سے ملاقاتیں کروں گا،پاناما لیکس پر 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا: عمران خان

وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہاہےکہ وزیراعظم کےبیرون ملک ہونےسےحکومتی امورپرفرق نہیں پڑتا،وزیراعظم جہاں بھی ہوں گےپاکستان ہی کےوزیراعظم ہیں۔ اسلام آباد میں اعتزازاحسن نے میڈیا سےغیررسمی گفتگو میں کہا کہ کابینہ کااجلاس کئی مہینےسے نہیں ہوا۔وزیراعظم توایک طرف،وفاقی وزراء بھی کوئی کام نہیں کرتے۔ وزیراعظم توصرف چندمنصوبوں پرفوکس کیےہوئےہیں۔اعتزازاحسن… Continue 23reading وزیر اعظم اپنے اختیا رات کس کو دے سکتے ہیں ؟ اعتزاز احسن نے واضح کر دیا

رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

datetime 14  اپریل‬‮  2016

رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے چار ایسے جرم کئے ہیں جن کی بنا ان کا بچنا مشکل ہے ۔ لندن روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے منی لانڈرنگ ، ٹیکس چوری… Continue 23reading رائیونڈ مارچ نہیں کریں گے، عمران خان

پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2016

پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد ڈرگ لیکس آرہی ہیں الکوحل اور کوکین استعمال کرنے والوں کو سیاست میں نہیں آنا چاہیے ایسے لوگوں پر پابندی ہونی چاہیے۔ دھرنا اور گھیراو حکومتی دفاتر کا ہوتا ہے کسی کے گھر کا کبھی بھی نہیں ہوتامعلوم… Continue 23reading پاناما لیکس کے بعد ایک اور لیکس کا انکشاف، رانا ثناءاللہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

datetime 14  اپریل‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

لاہور(نیوز ڈیسک )چوہدری نثا ر اور عمران خان پی کے 757 پر لند روانہ ہو گئے ۔ جبکہ چوہدری نثار سیٹ نمبر ون اے اور عمران خان کی ون ایچ ہے۔چورہدری نثا ر اور عمران خان طیا رے کی ایک ہی لائن میں ۔ ملک کی سیاسی قیادت آج لندن روانہ ہو رہی ہے ۔… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے

datetime 14  اپریل‬‮  2016

صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے

لندن(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم نے 2014 میں دھرنے کا تماشہ خندہ پیشانی سے برداشت کیا لہٰذا اب حکومت کے صبر کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں چیک اپ کے لیے لندن آیا ہوں جب کہ… Continue 23reading صبر کا ناجائز فائدہ نہ اٹھایا جائے لندن پہنچتے ہی وزیراعظم پھٹ پڑے