ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف لند ن روانہ چوہد ری نثار اور عمران خان ایک ساتھ۔۔۔۔۔

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک )چوہدری نثا ر اور عمران خان پی کے 757 پر لند روانہ ہو گئے ۔ جبکہ چوہدری نثار سیٹ نمبر ون اے اور عمران خان کی ون ایچ ہے۔چورہدری نثا ر اور عمران خان طیا رے کی ایک ہی لائن میں ۔ ملک کی سیاسی قیادت آج لندن روانہ ہو رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج ایک ہی پرواز ی کے 757 سے لندن روانہ ہوں گے۔ عمران خان اور چوہدری نثار علی خان کے مابین محض دو سیٹوں کا فاصلہ ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کے ہمراہ علیم خان اور جہانگیر خان بھی لندن روانہ ہوں گے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے اہل خانہ بھی اسی پرواز سے لندن روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف علاج کی غرض سے پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لندن میں قیام پذیر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…