الطاف حسین کے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ سے تعلقات ہیں ، مصطفی کمال پریس کانفرس کے دوران پھٹ پڑے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کراچی میں مصطفیٰ کمال نے اپنی کانفرس میں کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کا مسلح ونگ پاکستان سے نہیں چلایاجاتا بلکہ اس کے تانے بانے کہیں اور ہیں ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہناتھا کہ ایم کیوایم کے مسلح ونگ چلانے والا پاکستان میں نہیں رہتاہے بلکہ… Continue 23reading الطاف حسین کے بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ سے تعلقات ہیں ، مصطفی کمال پریس کانفرس کے دوران پھٹ پڑے











































