وزیراعظم نواز شریف کے طبی معائنے کیلئے لندن روانگی ، چوہدری نثار علی کی لاہور آمد
لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان گزشتہ روز لاہور پہنچ گئے ،قیادت سے ملاقات کر کے ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ روز لاہور پہنچ کر پارٹی قیادت سے… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کے طبی معائنے کیلئے لندن روانگی ، چوہدری نثار علی کی لاہور آمد











































