اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے ناراض رہنما مصطفی کمال نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضمیر کی ملامت اور خوف خدا کی وجہ سے پارٹی چھوڑی ، الطاف حسین صاحب نے کبھی اپنی غلطیوں کو تسلیم نہیں کیا اور اپنی اصلاح کرنے کی بجائے لچوں ، لفنگوں کو بلوا کر 19 مئی 2013 کو نشے میں دھت ہوکر رابطہ کمیٹی کے ارکان کو ذلیل کرایا گیا اور ان پر جوتے پھنکوائے گئے نائن زیرو پر کھانا بھی ان کی مرضی سے بنتا ہے رابطہ کمیٹی منٹوں اور گھنٹوں میں ذلیل ہوتی ہے پہلے الطاف صاحب کا کثرت شراب نوشی کی وجہ سے صرف رات کو ہی موڈ خراب ہوتا تھا اب ہفتوں ، ہفتوں تک ان کا نشہ ہی نہیں اترتا۔کراچی میںانیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہم سے کسی نے شادی ہال ، پٹرول پمپ ، شوگر مل چھینی اور نہ ہی ہم نے اس کے رد عمل میں ایم کیو ایم چھوڑی ہے
الطاف حسین نے کبھی اپنی غلطیوں کو تسلیم نہیں کیا،مصطفی کمال ، ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































