جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مصطفی کمال کی پریس کانفرنس، رینجرز حرکت میں آ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) کراچی کے سابق ضلع ناظم مصطفی کمال اور ایم کیو ایم کے سابق ڈپٹی کنونیئر انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس کے بعد کراچی میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ،شہر کے حالات قابو میں رکھنے کے لیے رینجرز اور سیکیورٹی ادارے حرکت میں آگئے ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے اطراف میں گشت شروع کردیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کی سیکیورٹی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز کی شہر کے مختلف علاقوں میںگشت جاری ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…