جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کا ایسا کام جس پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے مصطفی کمال رو پڑے ، وجہ انتہائی اہم

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصطفی کمال کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کے رازوں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے رو پڑے۔ انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کاکہناتھاکہ الطاف صاحب مسلسل جھوٹ بولتے چلے آرہے ہیں،الطاف حسین کو سات ،آٹھ ہزار لاشیں چاہییں تاکہ ان پرسیاست کرسکیں،اچھے خاندانوں کے لوگ انٹرنیشنل دہشت گرد ہوگئے اوراس آدمی کی وجہ سے لوگ مہاجروں کو”را“کے ایجنٹ تصورکرتے ہیں۔ ا±نہوں نے کہا کہ کیا صولت مرزا کا شاہد حامد سے کوئی ذاتی جھگڑا تھا،صولت مرزا کو شاہد حامد کا قاتل کس نے بنایا؟ کیا وہ ماں کے پیٹ سے ہی قاتل باہر آیا، صولت مرزا جس پارٹی کے تھے انھیں وہ جماعت اون نہیں کرتی۔ا±ن کاکہناتھاکہ ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرنیوالے لوگوں کی مائیں اسی شہر، اسی ملک میں نہیں رہتیں ، کیا ان کی بہنوں کی شادیاں تیار نہیں تھی ،متحدہ نوجوانوں کو کلفٹن پر اسلحہ چلانے کی تربیت کا مشورہ دیتی ہے ، آخر کیوں؟، اجمل پہاڑی کو کس نے دہشتگرد بنایا؟ ، یہ آدمی ہمیں کہاں لے آیا ؟، ماں کے پیٹ سے کوئی قاتل یا را کا ایجنٹ بن کرنہیں آیا، پارٹی نے بنا دیا اور اس کیساتھ ہی آبدیدہ ہوگئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…