ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

مصطفیٰ کمال اورانیس قائم خانی کوجلد احساس ہوگا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی، وسیم اختر

datetime 5  مارچ‬‮  2016

مصطفیٰ کمال اورانیس قائم خانی کوجلد احساس ہوگا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی، وسیم اختر

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کو جلد احساس ہوجائے گا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی۔سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنے کہا کہ دبئی سے آنے والے دونوں حضرات اسی طرح… Continue 23reading مصطفیٰ کمال اورانیس قائم خانی کوجلد احساس ہوگا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی، وسیم اختر

مصطفی کمال کے انکشافات،وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

datetime 5  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال کے انکشافات،وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی ٹیم بھارت بھیجنے اور مصطفی کمال کے انکشافات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بھارت بھیجنے سے متعلق تحفظات… Continue 23reading مصطفی کمال کے انکشافات،وزیر داخلہ چوہدری نثار آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

جہلم کے سرکاری سکول میں پھر ڈینگی سپرے سے 33 طالبات بے ہوش

datetime 5  مارچ‬‮  2016

جہلم کے سرکاری سکول میں پھر ڈینگی سپرے سے 33 طالبات بے ہوش

جہلم(نیوز ڈیسک) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں ڈینگی اسپرے سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں۔ جہلم میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول میں ڈینگی سے بچاؤ کا اسپرے کیا گیا جس سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں۔ متاثرہ طالبات کوڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب… Continue 23reading جہلم کے سرکاری سکول میں پھر ڈینگی سپرے سے 33 طالبات بے ہوش

نیب خود قابل گرفت ہے، حقائق سامنے آئیں تو اس کے پسینے چھوٹ جائیں، شہبا زشریف

datetime 5  مارچ‬‮  2016

نیب خود قابل گرفت ہے، حقائق سامنے آئیں تو اس کے پسینے چھوٹ جائیں، شہبا زشریف

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے نیب کو پنجاب میں کسی کے احتساب یا کارروائی کرنے سے کبھی نہیں روکا میں تو کہتا ہوں کہ میں ہر طرح سے حاضر ہوں اگر مجھ پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو ہر سزا کیلئے تیار ہوں۔ وہ… Continue 23reading نیب خود قابل گرفت ہے، حقائق سامنے آئیں تو اس کے پسینے چھوٹ جائیں، شہبا زشریف

خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرداعزازحاصل کرلیا

datetime 5  مارچ‬‮  2016

خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرداعزازحاصل کرلیا

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرداعزازحاصل کرلیا،انٹرنیٹ کے ذریعے اسمبلی کی کارروائی دنیابھرمیں دیکھی جاسکے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کاتمام ریکارڈکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے اوراب اسمبلی کی تمام کارروائی انٹرنیٹ کے ذریعے دنیامیں کہیں بھی دیکھی جاسکے گی ،اس منصوبے پرساڑھے سات کروڑروپے لاگت آئی خیبرپختونخواہ اسمبلی ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی بن… Continue 23reading خیبرپختونخواہ اسمبلی نے ایشیاکی پہلی کمپیوٹرائزڈاسمبلی کامنفرداعزازحاصل کرلیا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں بڑی خبر آ گئی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں بڑی خبر آ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)سانحہ بلدیہ کی ازسر نو جے آئی ٹی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ہے جس میں واقعہ کو دہشت گردی قرار دے کر حماد صدیقی سمیت 8 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے جب کہ رپورٹ میں انیس قائم خانی کا نام شامل نہیں۔ سانحہ بلدیہ کی نئی جے آئی ٹی رپورٹ… Continue 23reading سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی رپورٹ میں بڑی خبر آ گئی

پاکستانی ٹیم بھارت آئی تو پچ کھود دیں گے: ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

پاکستانی ٹیم بھارت آئی تو پچ کھود دیں گے: ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسندوں نے دو ٹوک کہ دیا کہ پاک بھارت ورلڈ ٹی 20 میچ نہیں ہونے دیں گے ، ہندو انتہا پسند اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ، ورلڈٹی 20 میں پاک بھارت میچ کا دھرم شالا میں انعقاد کھٹائی میں پڑنے لگا۔بھارتی انتہا پسندوں کہتے ہیں کہ پاک بھارت میچ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم بھارت آئی تو پچ کھود دیں گے: ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی

رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کا نوٹس

datetime 5  مارچ‬‮  2016

رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کا نوٹس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے مبینہ غیر قانونی طور پر نصب شدہ موبائل ٹاورز کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان ٹاورز کی تنصیب اور استعمال کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو ترجمان وزارت… Continue 23reading رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کا نوٹس

وزیراعظم نواز شریف نے سکیورٹی اداروں کو صحافتی اداروں سے متعلق اہم ٹاسک دیدیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف نے سکیورٹی اداروں کو صحافتی اداروں سے متعلق اہم ٹاسک دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ممتاز قادری کی پھانسی پر احتجاج کرنے والوں کا نجی ٹی وی چینلز کے دفاترپرحملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ صحافیوں اورصحافتی اداروں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔وزیراعظم نوازشریف نے نجی ٹی وی کے کراچی اور لاہور دفاتر پر حملوں کی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے سکیورٹی اداروں کو صحافتی اداروں سے متعلق اہم ٹاسک دیدیا