جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امیر کبیر دوستوں کے ہوتے ہوئے کسی کو کاروبار کرنے یا رہنے کیلئے فکر کی کیا ضرورت ہے ‘مریم نواز

datetime 15  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ امیر کبیر دوستوں کے ہوتے ہوئے کسی کو کاروبار کرنے یا رہنے کیلئے فکر کی کیا ضرورت ہے ۔عمران خان کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے زلفی بخاری کی بیش قیمت بینٹلے کار اور جہانگیر ترین اور علیم خان کی رینج روور میں جانے کی اطلاعات پر کمنٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ’’ جب کسی کے ایسے دوست ہوں تو اسے رقم کے حصول یارہنے کے لئے کچھ بھی کرنے کی کیا ضرورت ہے‘‘۔ْانہوں نے اپنے پیغام میں طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ’’شریف خاندان کو بھی یہ فن سیکھنا چاہیے‘‘۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…