وزارت داخلہ سکیورٹی سے متعلق مکمل اطمینان کے بعد کرکٹ ٹیم بھارت بھیجے ،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے اور وہاں سیکیورٹی سے متعلق وزارت داخلہ مطمئن ہے تو ٹیم بھیجی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی اور بھارت جانے والی 2 رکنی سیکیورٹی ٹیم کی ابتدائی رپورٹ… Continue 23reading وزارت داخلہ سکیورٹی سے متعلق مکمل اطمینان کے بعد کرکٹ ٹیم بھارت بھیجے ،وزیراعظم کی ہدایت











































