پاک فوج نے تبدیلی کی ابتدا کر دی،تاریخی فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی (نیو ز ڈیسک)بدعنوانی کا الزام ، پاک فوج نے چھ افسران برطرف کردیئے،برطرف ہونے والوں میں لیفٹینٹ جنرل عبیداللہ خٹک، میجر جنرل اعجاز شاہد، بریگیڈیئر اسد شہزادہ، بریگیڈیئر عامر، بریگیڈیئر سیف اور کرنل حیدر شامل ہیں۔جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بدعنوانی کو بھی ختم کرینگے,… Continue 23reading پاک فوج نے تبدیلی کی ابتدا کر دی،تاریخی فیصلہ سنا دیا