اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستانی و زیر اعظم میاں محمد نو از شریف پا نا ما لیکس بنا ئے کمیشن پر قو م سے خطا ب کر یں گے ۔ مقا می میڈیا کے مطا بق و زیر اعظم خطا ب کے دوران قو م کو پا نا ما لیکس پر بنا ئے گئے کمیشن کے قیا م سے متعلق آگا ہ کر یں گے ۔ یا د رہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف میں کر پشن کیخلا ف تحقیقا ت کا بیا ن دیا تھا جس کے اگلے ہی روز پا ک آرمی کے گیا رہ افسران کو معطل کر دیا ۔ دو سری جا نب ملک کی عدلیہ نے خو د احتسا بی کا عمل شروع کر تے ہو ئے دو ججز کو نو ٹسز بھجوا ئے ہیں ۔ سیا سی تجز یہ نگا روں کا کہنا ہے کہ ملک کے دو بڑے ادارے احتسا بی کا عمل شروع کر چکے ایسے میں نواز شر یف کا قو م سے خطا ب انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے ۔وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت ممنون حسین سے ایوانِ صدر میں ملاقات کی ۔ جمعہ کی صبح ہونے والی اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت توانائی کے جاری منصوبوں ، امن و امان کی صورت حال ، آپریشن ضرب عضب اور قومی معیشت کے احیاء کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم نے اس موقع پر صدر مملکت کو مختلف امور میں حکومت کی پالیسیوں اور فیصلوں سے بھی آگاہ کیا۔
آرمی چیف کے بعد نواز شریف نے بھی اہم اقدام اٹھا لیا ،جا نئے کیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں