متحدہ عرب امارات کایمن میں جنگی طیارہ لاپتہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کایمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیوں میں شامل اس کا ایک جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے۔بی بی سی کے مطابق طیارے کے لاپتہ ہونے کا اعلان ملک کی سرکاری خبر رساں کی جانب سے کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔سعودی عرب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کایمن میں جنگی طیارہ لاپتہ











































