جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ملک بھر میں آرمی چیف راحیل شریف کے حق میں ریلیاں

datetime 23  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(ویب ڈیسک)سکھرمیں جنرل راحیل شریف کی تصاویر اٹھاکر شہریوںاور سماجی تنظیموں کے کارکنوں کی پاک فوج کی حما یت میں ریلی ، کرپشن کے خلاف قدم بڑھا ﺅ راحیل شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں کے نعرے ۔تفصیلات کے مطابق سکھر کی مختلف سما جی تنظیموں کے کارکنوں اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے پاک فوج سے کرپٹ افسران کے خلاف کا روائی کرنے کی حما یت میں بندر روڈ سکھر سے ایک ریلی نکا لی گئی جو شہر کے مختلف علاقوں سے ہو تی ہوئی واپس بندر روڈ پر اختتام پذیر ہوئی ریلی کی قیا دت اصلاح الدین شیخ ، سید عمران شاہ ، اشفاق بھٹی ودیگر نے کی ریلی کے شرکاءنے ہا تھوں میں بینرز اور پلے کا رڈز اٹھا رکھے تھے جن پر راحیل شریف کرپشن کے خلاف قدم بڑھا ﺅ ہم تمہارے ساتھ ہیں اور راحیل شریف ملک بچاﺅ کرپشن مٹاﺅ کے نعرے درج تھے رہنما ﺅں نے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ راحیل شریف نے پاک فوج میں کرپٹ افسران کے خلاف کا روائی کر کے کرپشن کے خلاف جہاد شروع کر دیا ہے پوری قوم ان کے اس قدم پر ان کے ساتھ کھڑی ہے ان کے اس اقدام کی تقلید حکمرانوں کو بھی کرنا چاہیئے اور اپنے آپ سے جہاد شروع کرنا چاہیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…