جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ ،وزیراعظم نے حامی بھرلی،قوم سے خطاب،مشروط پیشکش

datetime 22  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ ،وزیراعظم نے حامی بھرلی،قوم سے خطاب،مشروط پیشکش،وزیراعظم نوازشریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ کسی کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو اس کمیشن میں پیش کریں مجھ پر کوئی الزام ہوا تو میں ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاﺅںگا،پاکستان کو ایک بار پھر غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیراعظم نوازشریف کاقوم سے خطاب ، وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے خلاف الزامات عرصے سے لگائے جارہے ہیں جن کی متعدد بار تحقیقات کی جاچکی ہیں اور آج تک ایک پائی کی بھی غیرقانونی ٹرانزیکشن ثابت نہیں کی جاسکیں لیکن اس کے باوجود میں ایک مرتبہ پھر خود کو اور اوراپنے پورے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں ہمارے تمام اثاثوں کی تفصیلات انکم ٹیکس گوشواروں کی صورت میں ڈکلیئر ہیں میں ،میرا خاندان اورہمارا کاروبار ، اس وقت سے ٹیکس دے رہے ہیں جب کچھ لوگوں کو اس لفظ کے ہجے بھی نہیں آتے تھے ،یہ ہماری حکومت کاکارنامہ ہے کہ ہم نے پہلی بار ٹیکس پیئرز ڈائریکٹر جاری کی تاکہ لوگ خود جائزہ لے سکیں کہ کون کتنا ٹیکس دیتاہے ،میں الزام لگانے والوں کو کہتاہوں کہ ہمارے اثاثوں اور ٹیکس کو بغوردیکھیں اور اس کے بعد خدا سے معافی مانگیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو اس کمیشن میں پیش کریں مجھ پر کوئی الزام ہوا تو میں ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاﺅںگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…