دبئی سے روس جانیوالا مسافر طیارہ گرکرتباہ، عملے سمیت 61 افراد ہلاک
ماسکو(نیوز ڈیسک)دبئی سے روس جانے والا بوئنگ طیارہ روس کے سرحدی شہر روستوف ندونو میں ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ ہوگیا، حادثے کے شکار بوئنگ 737طیاریکی فلائٹ نمبر 981میں سوار تمام مسافر اور عملہ ہلاک ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مذکورہ حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت طیارے میں 57مسافروں اور 4عملے کے ارکان سمیت سوارتمام 61 افراد… Continue 23reading دبئی سے روس جانیوالا مسافر طیارہ گرکرتباہ، عملے سمیت 61 افراد ہلاک











































