اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 24 اپریل کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ بدسلوکی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی اور آئندہ کسی جلسے میں بدسلوکی نہیں ہونے دیں گے ۔ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم تاسیس کے موقع پر خواتین سے ہونے والی بدسلوکی پر معذرت خواہ ہوں انہوں نے کہا کہ جلسے کی ویڈیو دیکھ کر بدسلوکی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ بدسلوکی کے واقعے کی تحقیقات کے لئے یہ کمیٹی قائم کر دی ہے یہ کمیٹی بدسلوکی کرنے والے افراد کی نشاندہی کرے گی اور ویڈیو دیکھ کر ذمہ دار افراد کا تعین کرے گی ہم آئندہ کسی بھی جلسے میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہونے دیں گے اور بہتر انتظامات کو یقینی بنائیں گے انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس پر توقع سے زیادہ لوگ آئے اور جگہ کم پڑ گئی تھی اور اسی وجہ سے بدانتطامی ہوئی ۔
عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































