رحیم یار خان(نیوزڈیسک) کچہ کے علاقہ میں جاری آپریشن ضرب آہن میں دریائی علاقہ میں واقع جزیروں کا کنٹرول سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے بعد رینجرز کے حوالے کر دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق کچہ جمال‘ کچہ جمال ٹو‘ کچہ موری سمیت دیگر جزیروں میں چھوٹو گینگ سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بتائے گئے مورچے تباہ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ان جزیروں سے ملحقہ آبادیوں میں گھر گھر سرچ آپریشن کر رہی ہیں ، ادھر سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے چھوٹو گینگ کے 13 ساتھیوں کی فہرست بھی منظر عام پر آگئی جن میں غلام رسول عرف چھوٹو‘شبیر عرف بہادر ‘ دین عرف فیضو‘ رزاق ‘ حیدر عرف علی ‘ رشید ‘ حاکم ‘ اسحاق‘ خالد ‘ ماجد بھٹی ‘ بہرام ‘ اکرم عرف ملاں اور رشید احمد ولد مولا شامل ہیں۔
چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی،پاک فوج نے اپنا کام کردکھایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































