جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاناما پیپرزمیں شریف خاندان کے کن دواہم افراد کے نام شامل ہیں؟ تصدیق ہوگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

پاناما پیپرزمیں شریف خاندان کے کن دواہم افراد کے نام شامل ہیں؟ تصدیق ہوگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاناما پیپرز میں آف شور اکاؤنٹس کا بھانڈا پھوڑنے والے انٹرنیشنل کنسورٹیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹ ( آئی سی آئی جے) نے تصدیق کی ہے کہ پاناما پیپرز میں آف شور اکاؤنٹس سے متعلق نواز شریف کا نہیں بلکہ حسن اور حسین نواز کا نام شامل ہے تاہم ٹائپنگ غلطی سے آف… Continue 23reading پاناما پیپرزمیں شریف خاندان کے کن دواہم افراد کے نام شامل ہیں؟ تصدیق ہوگئی

وزیراعظم نوازشریف کا نام پاناما پیپرز میں کیوں لکھاگیا؟ عالمی کنسورشیم نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف کا نام پاناما پیپرز میں کیوں لکھاگیا؟ عالمی کنسورشیم نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پاناما پیپرز میں آف شور اکاؤنٹس کا بھانڈا پھوڑنے والے انٹرنیشنل کنسورٹیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹ ( آئی سی آئی جے) نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں غلطی سے دینے پر معذرت کرلی۔آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام غلطی سے پاناما پیپرز میں شائع کئے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا نام پاناما پیپرز میں کیوں لکھاگیا؟ عالمی کنسورشیم نے بڑا اعتراف کرلیا

وزیراعظم نواز شریف پر وفاقی کابینہ کے تمام اراکین کا مکمل اعتماد کا اظہار

datetime 27  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف پر وفاقی کابینہ کے تمام اراکین کا مکمل اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وفاقی کابینہ کے تمام اراکین نے وزیراعظم نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا،وزیراعظم نے کہا ہے کہ تسلی رکھیں، ہاتھ صاف ہیں، سرخروہوں گے،چاہتا ہوں کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات جلد مکمل ہوں اور سچائی قوم کے سامنے آئے، پانامہ پیپرز میں میرا نام بھی شامل نہیں تھا… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف پر وفاقی کابینہ کے تمام اراکین کا مکمل اعتماد کا اظہار

علاقائی امن کے لئے افغانستان میں تنازعات کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ پاکستان

datetime 27  اپریل‬‮  2016

علاقائی امن کے لئے افغانستان میں تنازعات کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ پاکستان

میساچوسٹس (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے دہشت گردی کے خاتمے کو قومی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن کے لئے افغانستان میں تنازعات کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ بھارت سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات خطے میں امن کے لئے ضروری ہیں‘ پاکستان کی… Continue 23reading علاقائی امن کے لئے افغانستان میں تنازعات کا خاتمہ ناگزیر ہے‘ پاکستان

شریف خاندان کس کس کو بلیک میل کر رہا ہے؟ بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 27  اپریل‬‮  2016

شریف خاندان کس کس کو بلیک میل کر رہا ہے؟ بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد( نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان بجائے اپنے اوپر عائد الزامات کے جواب دینے کے سیاسی مخالفین کو بلیک میل کررہا ہے۔بلیک میلنگ کیلئے سرکاری مشینری استعمال کی جا رہی ہے۔پاناما لیکس میں شریف خاندان کا ذکر آنے کے بعدسے ملکی سیاست میں ہلچل مچی… Continue 23reading شریف خاندان کس کس کو بلیک میل کر رہا ہے؟ بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں، محمد نواز شریف

datetime 27  اپریل‬‮  2016

عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں، محمد نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کی زندگیوں میں انقلاب لانے کے لئے پرعزم ہے‘ ہم ترقی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کے لئے کوشاں ہیں‘ عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ بدھ کو وزیراعظم میاں… Continue 23reading عام آدمی کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لئے اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں، محمد نواز شریف

عمران خان کواپنا ذریعہ آمدن بتانا ہو گا ،شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ٗ پرویز رشید

datetime 27  اپریل‬‮  2016

عمران خان کواپنا ذریعہ آمدن بتانا ہو گا ،شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ٗ پرویز رشید

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کواپنا ذریعہ آمدن بتانا ہو گا ،شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز رشید نے کہاکہ وزیراعظم کے بلا امتیاز احتساب کے اعلان سے عمران خان کے پیروں تلے زمین… Continue 23reading عمران خان کواپنا ذریعہ آمدن بتانا ہو گا ،شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ٗ پرویز رشید

جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2016

جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی اور رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے اعتراف کیا ہے کہ فاروقی پلپ کمپنی خریدنے سے قبل اس کے قرضے معاف ہو چکے تھے اور یہ کمپنی میرے داماد کی تھی ، کسی بھی کمپنی کو خریدنا میرا حق ہے… Continue 23reading جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا

عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2016

عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 24 اپریل کے جلسے میں خواتین سے بدسلوکی پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ بدسلوکی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی اور آئندہ کسی جلسے میں بدسلوکی نہیں ہونے دیں گے ۔ عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوم تاسیس… Continue 23reading عمران خان کی خواتین سے بدسلوکی پر معذرت ،ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان