ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف نے ایک اور ریکارڈ بناڈالا

datetime 22  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے ایک اور ریکارڈ بناڈالا، وزیر اعظم محمد نواز شریف نے 26روز میں قوم سے مجموعی طور پر تیسری بار جبکہ پانامہ لیکس کے معاملے پر 17روز میں قوم سے دوسری بار خطاب کیا ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد 28مارچ کو قوم سے خطاب کیا تھا ۔ وزیراعظم نے 5اپریل کو قوم سے خطاب میں پانامہ لیکس میں اپنے خاندان کا نام آنے کے حوالے سے تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ روز اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے پانامہ لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی غرض سے چیف جسٹس کو خط لکھنے کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…