کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائدکر دی گئی،ملزمان نےصحت جرم سے انکار کیا ہے،عدالت نےگواہان اورتفتیشی افسران کو طلب کرلیا۔ گذشتہ سال مارچ میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 26 کارکنوں پر درج مقدمات میں کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی،تمام کارکنان کوگذشتہ سال مارچ میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا ۔ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کے بعد،عدالت نےگواہان اورتفتیشی افسران کو طلب کرلیا ہے۔
ایم کیو ایم کے 26 کارکنوں پردرج مقدمات میں فرد جرم عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































